Namaz Parhnay ka Mukamal Tareeqa نماز کا طریقہ
آج میں آپ کو اس آرٹیکل میں بتاؤں گا کہ نماز کو کیسے پڑھا جاتا ہے مکمل ترتیب کے ساتھ بتاؤں گا.مسلمان دن میں پانچ وقت کی نماز پڑھنے کے لیے مسجد جاتے ہیں کچھ چیزیں ہمیں ذہن نشین کرنی چاہیے جیسے کہ سب سے پہلے اچھی طرح سے وضو کرنا.اور ہم جہاں نماز پڑھ رہے ہیں اس جگہ کا صاف ہونا ہمارے کپڑوں کا صاف ہونا ہمارا جسم پاک ہونا.اور مکمل وضو ہونا چاہیے.
اس کے بعد قبلہ رخ ہونا چاہیے مطلب کے انسان کو خانہ کعبہ کی طرف منہ کرنا چاہیے پھر نماز کی نیت کرنی چاہیے اور اس کے بعد نماز کے متعلق دی گئی ہدایات پر عمل کرنا چاہیے اور نماز پڑھنی چاہیے
Today I will tell you in this article how to pray in complete order. Muslims go to the mosque to pray five times a day. To perform ablution from. And the place where we are praying is clean. Our clothes are clean. Our body is pure. And complete ablution should be done.
After that, the Qiblah should be turned. A man of means should face the Kaaba. Then one should make the intention of prayer and after that follow the instructions given regarding the prayer and perform the prayer
دوستوں بہنوں بھائیوں آپ سب کے ساتھ نماز کا طریقہ شعر کیا ہے اب آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ اس کو آگے شیئر کریں تاکہ جس کو بھی نماز کے طریقے میں مسئلہ آرہا ہے وہ اس سے فائدہ اٹھا سکے اور اگر اس کی کوئی نماز میں غلطی ہے اس غلطی کو دور کر سکے اور یہ ثواب در این ہیں . اگلی پوسٹ میں ان شاء اللہ ہم آپ کو نماز جنازہ کا طریقہ بتائیں گے کہ کس طرح آپ نماز جنازہ ادا کر سکیں گے.
Friends, brothers and sisters, what is the method of prayer with all of you, now it becomes your duty to share it further so that whoever is facing a problem in the method of prayer can benefit from it and if any of his prayers It is a mistake to be able to remove this mistake and it is a reward.
In the next post, God willing, we will tell you how to perform the funeral prayer.
Post a Comment